ایران پر عائد اقتصادی پابندی ہٹائے جانے کے بعد معیشت اور سفارتی تعلقات میں بہتری جیسے امور پر بات چیت کرنے کے لئے چین کے صدر شی جنپنگ یہاں پہنچ گئے ہیں۔
style="text-align: right;">سرکاری ٹیلی ویژن نے نائب وزیر خارجہ ابراہیم رحیم پوور کے حوالے سے بتایا کہ مسٹر شی اعلی مذہبی رہنما آیت اللہ خامنہ ای اور صدر حسن روحانی کے علاوہ کئی سینئر حکام سے ملاقات کریں گے